صدر حسن روحانی نے پیر کی صبح سعد آباد کمپلکس میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کا باضابطہ استقبال کیا- ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری استقبال کے بعد، صدر روحانی اور مودی کے درمیان دو طرفہ مذاکرات انجام پائے
23 مئی 2016 - 19:12
News ID: 755941